بچوں کی دنیا سورۃ الانعام آیت31☝️ ستمبر 13, 2024 قَدْ خَسِرَ الَّـذِيْنَ كَذَّبُوْا بِلِقَآءِ اللّـٰهِ ۖ حَتّــٰٓى اِذَا جَآءَتْـهُـمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً قَالُوْا يَا حَسْرَتَنَا عَلٰى مَا فَرَّطْنَا فِيْـهَاۙ وَهُـمْ يَحْمِلُوْنَ اَوْزَارَهُـمْ عَلٰى ظُهُوْرِهِـمْ ۚ اَلَا سَآءَ مَا يَزِرُوْنَ (31) وہ لوگ تباہ ہوئے جنہوں نے اپنے رب کی ملاقات کو جھٹلایا، یہاں تک کہ جب ان پر قیامت اچانک آ پہنچے گی تو کہیں گے اے افسوس ہم نے اس میں کیسی کوتاہی کی، اور وہ اپنے بوجھ اپنی پُشتوں پر اٹھائیں گے، خبردار! وہ برا بوجھ ہے جسے وہ اٹھائیں گے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin