بچوں کی دنیا 🌹☝️سورہ التوبہ آئت55☝️🌹 اگست 4, 2022 فَلَا تُعْجِبْكَ اَمْوَالُـهُـمْ وَلَآ اَوْلَادُهُـمْ ۚ اِنَّمَا يُرِيْدُ اللّـٰهُ لِيُعَذِّبَـهُـمْ بِـهَا فِى الْحَيَاةِ الـدُّنْيَا وَتَزْهَقَ اَنْفُسُهُـمْ وَهُـمْ كَافِرُوْنَ (55) سو تو ان کے مال اور اولاد سے تعجب نہ کر، اللہ یہی چاہتا ہے کہ ان چیزوں کی وجہ سے دنیا کی زندگی میں انہیں عذاب دے اور کفر کی حالت میں ان کی جانیں نکلیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin