Skip to content
فَقَدْ كَذَّبُوْا بِالْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُـمْ ۖ فَسَوْفَ يَاْتِيْـهِـمْ اَنْبَآءُ مَا كَانُـوْا بِهٖ يَسْتَـهْزِئُـوْنَ (5)
اب جو حق ان کے پاس آیا تو اسے بھی انہوں نے جھٹلا دیا، عنقریب کچھ خبریں ان کو پہنچیں گی اس چیز کے متعلق جس کا اب تک وہ مذاق اڑاتے رہے ہیں۔