بچوں کی دنیا سورۃ المائدۃ آیت117☝️ اگست 7, 2024 مَا قُلْتُ لَـهُـمْ اِلَّا مَآ اَمَرْتَنِىْ بِهٓ ٖ اَنِ اعْبُدُوا اللّـٰهَ رَبِّىْ وَرَبَّكُمْ ۚ وَكُنْتُ عَلَيْـهِـمْ شَهِيْدًا مَّا دُمْتُ فِيْـهِـمْ ۖ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِىْ كُنْتَ اَنْتَ الرَّقِيْبَ عَلَيْـهِـمْ ۚ وَاَنْتَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ شَهِيْدٌ (117) میں نے ان سے اس کے سوا کچھ نہیں کہا جس کا تو نے مجھے حکم دیا تھا کہ اللہ کی بندگی کرو جو میرا اور تمہارا رب ہے، اور میں اس وقت تک ان کا نگران تھا جب تک ان میں رہا، پھر جب تو نے مجھے اٹھا لیا پھر تو ہی ان کا نگران تھا، اور تو ہر چیز سے خبردار ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin