چکوال کےسوا 6 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

چکوال کےسوا 6 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

چکوال کےسوا 6 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ انسداد پولیو پروگرام کے مطابق ڈسٹرکٹ چکوال سے تعلق رکھنے والے سوا 6 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

پولیو وائرس کی تصدیق قومی ادارہ صحت نے کی ہے جبکہ ضلع چکوال میں پولیو کا یہ پہلا کیس منظر عام پر آیا ہے۔پاکستان میں رواں سال سامنے آنے والا پولیو کا یہ 12واں کیس ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --