بچوں کی دنیا سورۃ المائدۃ آیت111☝️ جولائی 29, 2024 وَاِذْ اَوْحَيْتُ اِلَى الْحَوَارِيِّيْنَ اَنْ اٰمِنُـوْا بِىْ وَبِرَسُوْلِىْ قَالُـوٓا اٰمَنَّا وَاشْهَدْ بِاَنَّنَا مُسْلِمُوْنَ (111) اور جب میں نے حواریوں کے دل میں ڈال دیا کہ مجھ پر اور میرے رسول پر ایمان لاؤ تو کہنے لگے کہ ہم ایمان لائے اور تو گواہ رہے کہ ہم اللہ کے فرمانبردار ہیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin