وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات صوبے کی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا اور تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال کیا گیا
اس موقع پر صوبائی وزیرا بھی موجود تھے تفصیل کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبائی وزراء کے ہمراہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور صوبے کی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بات چیت کی گئی