Skip to content
مَا جَعَلَ اللّـٰهُ مِنْ بَحِيْـرَةٍ وَّلَا سَآئِبَةٍ وَّلَا وَصِيْلَـةٍ وَّلَا حَامٍ ۙ وَّلٰكِنَّ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا يَفْتَـرُوْنَ عَلَى اللّـٰهِ الْكَذِبَ ۖ وَاَكْثَرُهُـمْ لَا يَعْقِلُوْنَ (103)
اللہ نے بحیرہ اور سائبہ اور وصیلہ اور حام مقرر نہیں کیے، لیکن کافر اللہ پر بہتان باندھتے ہیں، اور ان میں سے اکثر سمجھتے نہیں۔