سورۃ المائدۃ آیت81☝️🌹

سورۃ المائدۃ آیت81☝️🌹

وَلَوْ كَانُـوْا يُؤْمِنُـوْنَ بِاللّـٰهِ وَالنَّبِىِّ وَمَآ اُنْزِلَ اِلَيْهِ مَا اتَّخَذُوْهُـمْ اَوْلِيَآءَ وَلٰكِنَّ كَثِيْـرًا مِّنْـهُـمْ فَاسِقُوْنَ (81)

اور اگر وہ ایمان لاتے اللہ اور نبی پر اور اس چیز پر جو اس کی طرف سے نازل کی گئی ہے تو کافروں کو دوست نہ بناتے لیکن ان میں سے اکثر لوگ نافرمان ہیں۔

-- مزید آگے پہنچایے --