بچوں کی دنیا سورۃ المائدۃ آیت80☝️🌹 جون 25, 2024 تَـرٰى كَثِيْـرًا مِّنْـهُـمْ يَتَوَلَّوْنَ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا ۚ لَبِئْسَ مَا قَدَّمَتْ لَـهُـمْ اَنْفُسُهُـمْ اَنْ سَخِطَ اللّـٰهُ عَلَيْـهِـمْ وَفِى الْعَذَابِ هُـمْ خَالِـدُوْنَ (80) تو دیکھے گا کہ ان میں سے بہت سے لوگ کافروں سے دوستی رکھتے ہیں، انہوں نے کیسا ہی برا سامان اپنے نفسوں کے لیے آگے بھیجا اور وہ یہ کہ ان پر اللہ کا غضب ہوا اور وہ ہمیشہ عذاب میں رہنے والے ہیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin