بچوں کی دنیا سورۃ المائدۃ آیت36☝️🌹 مئی 9, 2024 اِنَّ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا لَوْ اَنَّ لَـهُـمْ مَّا فِى الْاَرْضِ جَـمِيْعًا وَّمِثْلَـهٝ مَعَهٝ لِيَفْتَدُوْا بِهٖ مِنْ عَذَابِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ مَا تُقُبِّلَ مِنْـهُـمْ ۖ وَلَـهُـمْ عَذَابٌ اَلِيْـمٌ (36) بے شک جو لوگ کافر ہیں اگر ان کے پاس دنیا بھر کی چیزیں ہوں اور اس کے ساتھ اتنا ہی اور ہو تاکہ قیامت کے عذاب سے بچنے کے لیے بدلہ میں دیں تو بھی ان سے قبول نہ ہوگا، اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin