Skip to content
قَالَ رَبِّ اِنِّـىْ لَآ اَمْلِكُ اِلَّا نَفْسِىْ وَاَخِىْ ۖ فَافْرُقْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ الْقَوْمِ الْفَاسِقِيْنَ (25)
موسیٰ نے کہا اے میرے رب! میرے اختیار میں تو سوائے میری جان اور میرے بھائی کے اور کوئی نہیں، سو جدائی ڈال دے ہمارے اور اس نافرمان قوم کے درمیان۔