بچوں کی دنیا سورۃ المائدۃ آیت23☝️🌹 اپریل 26, 2024 قَالَ رَجُلَانِ مِنَ الَّـذِيْنَ يَخَافُوْنَ اَنْعَمَ اللّـٰهُ عَلَيْـهِمَا ادْخُلُوْا عَلَيْـهِـمُ الْبَابَۚ فَاِذَا دَخَلْتُمُوْهُ فَاِنَّكُمْ غَالِبُوْنَ ۚ وَعَلَى اللّـٰهِ فَتَوَكَّلُـوٓا اِنْ كُنْتُـمْ مُّؤْمِنِيْنَ (23) اللہ سے ڈرنے والوں میں سے ان دو مردوں نے کہا جن پر اللہ کا فضل تھا کہ ان پر حملہ کر کے دروازہ میں گھس جاؤ، پھر جب تم اس میں گھس جاؤ گے تو تم ہی غالب ہو گے، اور اللہ پر بھروسہ رکھو اگر تم ایمان دار ہو۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin