بچوں کی دنیا سورۃ الجن آیت27☝️🌹 مارچ 30, 2024 اِلَّا مَنِ ارْتَضٰى مِنْ رَّسُوْلٍ فَاِنَّهٝ يَسْلُكُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهٖ رَصَدًا (27) مگر اپنے پسندیدہ رسول کو (بتاتا ہے) پھر اس کے آگے اور پیچھے محافظ مقرر کر دیتا ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin