بچوں کی دنیا سورۃ الجن آیت11☝️🌹 مارچ 13, 2024 وَاَنَّا مِنَّا الصَّالِحُوْنَ وَمِنَّا دُوْنَ ذٰلِكَ ۖ كُنَّا طَرَآئِقَ قِدَدًا (11) اور کچھ تو ہم میں سے نیک ہیں اور کچھ اور طرح کے، ہم بھی مختلف طریقوں پر تھے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin