بچوں کی دنیا سورۃ الانبیاء آیت102☝️ فروری 19, 2024 لَا يَسْـمَعُوْنَ حَسِيْسَهَا ۖ وَهُـمْ فِىْ مَا اشْتَهَتْ اَنْفُسُهُـمْ خَالِـدُوْنَ (102) اس کی آہٹ بھی نہ سنیں گے، اور وہ اپنی من مانی مرادوں میں ہمیشہ رہیں گے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin