سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے عید اپنے آبائی شہر نواب شاہ میں منائی سابق صدر آصف زرداری نماز عید ذرداری ہاؤس میں ادا کی اس موقع پر انہوں نے ملک کو قوم کیلئے خصوصی دعا بھی کی اور کارکنوں سے عید بھی ملے بعد ازاں سابق صدر آصف علی زرداری آبائی قبرستان میں والدین کی قبر وں پر حاضری حاضری دی پھولوں کی چادردیں چڑھائیں۔