مریم نواز این اے 119 لاہور 3 سے کامیاب

مریم نواز این اے 119 لاہور 3 سے کامیاب

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر   مریم نواز این اے 119 لاہور 3 سے کامیاب ہوگئیں۔این اے 119 لاہور 3 کے تمام 338 پولنگ اسٹیشنزکے غیرسرکاری غیر حتمی  نتائج  سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق  مسلم ليگ ن کی مریم نواز 83855 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں۔ غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق   آزاد امیدوار شہزاد فاروق 68376 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --