سورۃ الانبیاء آیت80☝️🌹

سورۃ الانبیاء آیت80☝️🌹

وَعَلَّمْنَاهُ صَنْـعَةَ لَبُوْسٍ لَّكُمْ لِتُحْصِنَكُمْ مِّنْ بَاْسِكُمْ ۖ فَهَلْ اَنْتُـمْ شَاكِرُوْنَ (80)

اور ہم نے اسے تمہارے لیے زرہیں بنانا بھی سکھایا تاکہ تمہیں لڑائی میں محفوظ رکھیں، پھر کیا تم شکر کرتے ہو۔

-- مزید آگے پہنچایے --