Skip to content
وَنَصَرْنَاهُ مِنَ الْقَوْمِ الَّـذِيْنَ كَذَّبُوْا بِاٰيَاتِنَا ۚ اِنَّـهُـمْ كَانُـوْا قَوْمَ سَوْءٍ فَاَغْرَقْنَاهُـمْ اَجْـمَعِيْنَ (77)
اور ہم نے اس کی مدد کی ان لوگوں پر جو ہماری آیتیں جھٹلاتے تھے، بے شک وہ برے لوگ تھے پھر ہم نے ان سب کو غرق کر دیا۔