Skip to content
وَلَـهٝ مَنْ فِى السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ ۚ وَمَنْ عِنْدَهٝ لَا يَسْتَكْبِـرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِهٖ وَلَا يَسْتَحْسِرُوْنَ (19)
اور اسی کا ہے جو کوئی آسمانوں اور زمین میں ہے، اور جو اس کے ہاں ہیں اس کی عبادت سے سرکشی نہیں کرتے اور نہ تھکتے ہیں۔