بچوں کی دنیا سورۃ مریم آیت68☝️🌹 اکتوبر 4, 2023 فَوَرَبِّكَ لَنَحْشُرَنَّـهُـمْ وَالشَّيَاطِيْنَ ثُـمَّ لَنُحْضِرَنَّـهُـمْ حَوْلَ جَهَنَّـمَ جِثِيًّا (68) سو تیرے رب کی قسم ہے ہم انہیں اور ان کے شیطانوں کو ضرور جمع کریں گے پھر ہم انہیں گھٹنوں پر گرے ہوئے دوزخ کے گرد حاضر کریں گے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin