3 ستمبر 1965ء کے فضائی معرکے پر مختصر دستاویزی فلم جاری

3 ستمبر 1965ء کے فضائی معرکے پر مختصر دستاویزی فلم جاری

پاک فضائیہ نے 3 ستمبر 1965ء کے فضائی معرکے پر مختصر دستاویزی فلم جاری کر دی۔پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دستاویزی فلم قوم کے بہادر سپوتوں کی جرأت و شجاعت کو اجاگر کرنے کے لئے جاری کی گئی ہے۔اس حوالے سے پاک فضائیہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ دستاویزی فلم 3 ستمبر 1965ء کے دن لڑے جانے والے فضائی معرکے کے احوال پر مبنی ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --