بچوں کی دنیا سورۃ مریم آیت36☝️🌹 ستمبر 2, 2023 وَاِنَّ اللّـٰهَ رَبِّىْ وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ ۚ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيْـمٌ (36) اور بے شک اللہ تعالیٰ میرا اور تمہارا رب ہے سو اسی کی عبادت کرو، یہ سیدھا راستہ ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin