بچوں کی دنیا سورۃ مریم آیت19☝️🌹 اگست 16, 2023 قَالَ اِنَّمَآ اَنَا رَسُوْلُ رَبِّكِۖ لِاَهَبَ لَكِ غُلَامًا زَكِيًّا (19) کہا میں تو بس تیرے رب کا بھیجا ہوا ہوں، تاکہ تجھے پاکیزہ لڑکا دوں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin