Skip to content
اَفَاَمِنُـوٓا اَنْ تَاْتِيَـهُـمْ غَاشِيَةٌ مِّنْ عَذَابِ اللّـٰهِ اَوْ تَاْتِيَـهُـمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً وَّهُـمْ لَا يَشْعُرُوْنَ (107)
کیا اس سے بے خوف ہو چکے ہیں کہ انہیں اللہ کے عذاب کی ایک آفت آ پہنچے یا اچانک قیامت ان پر آ جائے اور انہیں خبر بھی نہ ہو۔