سورۃ یوسف آیت102☝️🌹

سورۃ یوسف آیت102☝️🌹

ذٰلِكَ مِنْ اَنْبَـآءِ الْغَيْبِ نُـوْحِيْهِ اِلَيْكَ ۖ وَمَا كُنْتَ لَـدَيْـهِـمْ اِذْ اَجْـمَعُـوٓا اَمْرَهُـمْ وَهُـمْ يَمْكُـرُوْنَ (102)

(اے محمد) یہ غیب کی خبریں ہیں جو ہم تیرے ہاں بھیجتے ہیں، اور تو ان کے پاس نہیں تھا جب کہ انہوں نے اپنا ارادہ پکا کرلیا اور وہ تدبیریں کر رہے تھے۔

-- مزید آگے پہنچایے --