پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ وہ شریف خاندان سے رابطے میں ہیں۔لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ضیاء کے پلیٹ فارم سے اگلے انتخابات میں کسی سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد کریں گے۔انہوں نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے ناموں میں نجم سیٹھی اور محسن بیگ کے نام شامل نہیں ہیں۔