بچوں کی دنیا ☝️سورۃ یوسف آیت79☝️🌹 جون 25, 2023 قَالَ مَعَاذَ اللّـٰهِ اَنْ نَّاْخُذَ اِلَّا مَنْ وَّجَدْنَا مَتَاعَنَا عِنْدَهٝٓ اِنَّـآ اِذًا لَّظَالِمُوْنَ (79) کہا اللہ کی پناہ کہ ہم بجز اس کے جس کے پاس اپنا اسباب پایا کسی اور کو پکڑیں، تب تو ہم بڑے ظالم ہیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin