☝️سورۃ یوسف آیت77☝️🌹

☝️سورۃ یوسف آیت77☝️🌹

قَالُـوٓا اِنْ يَّسْرِقْ فَقَدْ سَرَقَ اَخٌ لَّـهٝ مِنْ قَبْلُ ۚ فَاَسَرَّهَا يُوْسُفُ فِىْ نَفْسِهٖ وَلَمْ يُبْدِهَا لَـهُـمْ ۚ قَالَ اَنْتُـمْ شَرٌّ مَّكَانًا ۖ وَاللّـٰهُ اَعْلَمُ بِمَا تَصِفُوْنَ (77)

انہوں نے کہا اگر اس نے چوری کی ہے تو اس سے پہلے اس کے بھائی نے بھی چوری کی تھی، تب یوسف نے اپنے دل میں آہستہ سے کہا اور انہیں نہیں جتایا، کہا تم درجے میں بدتر ہو، اور اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ تم بیان کرتے ہو۔

-- مزید آگے پہنچایے --