آصف زرداری کا دبئی میں آنکھ کا کامیاب آپریشن

آصف زرداری کا دبئی میں آنکھ کا کامیاب آپریشن

سابق صدر آصف زرداری کا دبئی میں آنکھ کا آپریشن کامیاب رہا۔ترجمان کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت دبئی میں ہیں اور ان کی آنکھ کا آپریشن کامیاب رہا۔ترجمان کا کہنا تھاکہ عوام کی دعاؤں سے آصف زرداری مکمل صحتیاب ہیں۔

-- مزید آگے پہنچایے --