☝️سورۃ یوسف آیت69☝️🌹

☝️سورۃ یوسف آیت69☝️🌹

وَلَمَّا دَخَلُوْا عَلٰى يُوْسُفَ اٰوٰٓى اِلَيْهِ اَخَاهُ ۖ قَالَ اِنِّـىٓ اَنَا اَخُوْكَ فَلَا تَبْتَئِسْ بِمَا كَانُـوْا يَعْمَلُوْنَ (69)

اور جب وہ یوسف کے پاس گئے تو اس نے اپنے بھائی کو اپنے پاس جگہ دی، کہا کہ بے شک میں تیرا بھائی ہوں پس جو کچھ یہ کرتے رہے ہیں اس پر غم نہ کر۔

-- مزید آگے پہنچایے --