مولانا فضل الرحمان لندن روانہ، نواز شریف سے ملاقات کرینگے

مولانا فضل الرحمان لندن روانہ، نواز شریف سے ملاقات کرینگے

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ مولانافضل الرحمان چند روز  برطانیہ میں قیام کریں گے، اس دوران وہ برطانیہ کے مختلف شہروں میں پارٹی کارکنوں سےبھی ملاقاتیں کریں گے۔

-- مزید آگے پہنچایے --