☝️سورۃ یوسف آیت48☝️🌹

☝️سورۃ یوسف آیت48☝️🌹

ثُـمَّ يَاْتِىْ مِنْ بَعْدِ ذٰلِكَ سَبْعٌ شِدَادٌ يَّاْكُلْنَ مَا قَدَّمْتُـمْ لَـهُنَّ اِلَّا قَلِيْلًا مِّمَّا تُحْصِنُـوْنَ (48)

پھر اس کے بعد سات برس سختی کے آئیں گے جو تم نے ان کے لیے رکھا تھا کھا جائیں گے مگر تھوڑا سا جو تم بیج کے واسطے روک رکھو گے۔

-- مزید آگے پہنچایے --