پی ٹی آئی ضلع خیرپور کا اہم عہدیدار پارٹی چھوڑ گیا

پی ٹی آئی ضلع خیرپور کا اہم عہدیدار پارٹی چھوڑ گیا

پی ٹی آئی ضلع خیرپور کے صدر سید غلام شاہ نےبھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آج سے ان کا اور ان کے خاندان کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، ان کا کہنا تھا کہ آج کل کے حالات دیکھ کر یہ فیصلہ کیا ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --