بچوں کی دنیا ☝️سورۃ یوسف آیت23☝️🌹 اپریل 26, 2023 وَرَاوَدَتْهُ الَّتِىْ هُوَ فِىْ بَيْتِـهَا عَنْ نَّفْسِهٖ وَغَلَّقَتِ الْاَبْوَابَ وَقَالَتْ هَيْتَ لَكَ ۚ قَالَ مَعَاذَ اللّـٰهِ ۖ اِنَّهٝ رَبِّىٓ اَحْسَنَ مَثْوَاىَ ۖ اِنَّهٝ لَا يُفْلِـحُ الظَّالِمُوْنَ (23) اور جس عورت کے گھر میں تھا وہ اسے پھسلانے لگی اور دروازے بند کرلیے اور کہنے لگی لو آؤ، اس نے کہا اللہ کی پناہ، وہ تو میرا آقا ہے جس نے مجھے عزت سے رکھا ہے، بے شک ظالم نجات نہیں پاتے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin