☝️سورۃ یوسف آیت21☝️🌹

☝️سورۃ یوسف آیت21☝️🌹

وَاِذَآ اَذَقْنَا النَّاسَ رَحْـمَةً مِّنْ بَعْدِ ضَرَّآءَ مَسَّتْـهُـمْ اِذَا لَـهُـمْ مَّكْـرٌ فِىٓ اٰيَاتِنَا ۚ قُلِ اللّـٰهُ اَسْرَعُ مَكْـرًا ۚ اِنَّ رُسُلَنَا يَكْـتُبُوْنَ مَا تَمْكُـرُوْنَ (21)

اور جب ہم لوگوں کو اپنی رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں اس تکلیف کے بعد جو انہیں پہنچی تھی تو وہ ہماری آیتوں کے متعلق حیلے کرنے لگتے ہیں، کہہ دو کہ اللہ بہت جلد حیلہ کرنے والا ہے، بے شک ہمارے فرشتے تمہارے سب حیلوں کو لکھ رہے ہیں۔

-- مزید آگے پہنچایے --