بچوں کی دنیا ☝️سورۃ یونس آئت104☝️🌹 مارچ 28, 2023 قُلْ يَآ اَيُّـهَا النَّاسُ اِنْ كُنْتُـمْ فِىْ شَكٍّ مِّنْ دِيْنِىْ فَلَآ اَعْبُدُ الَّـذِيْنَ تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّـٰهِ وَلٰكِنْ اَعْبُدُ اللّـٰهَ الَّـذِىْ يَتَوَفَّاكُمْ ۖ وَاُمِرْتُ اَنْ اَكُـوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ (104) کہہ دو اے لوگو! اگر تمہیں میرے دین میں شک ہے تو میں ان کی عبادت نہیں کرتا جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو بلکہ میں اللہ کی عبادت کرتا ہوں جو تمہیں وفات دیتا ہے، اور مجھے حکم ہوا ہے کہ ایمانداروں میں رہوں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin