بچوں کی دنیا سورۃ یونس آئت100 مارچ 24, 2023 وَمَا كَانَ لِنَفْسٍ اَنْ تُؤْمِنَ اِلَّا بِاِذْنِ اللّـٰهِ ۚ وَيَجْعَلُ الرِّجْسَ عَلَى الَّـذِيْنَ لَا يَعْقِلُوْنَ (100) اور کسی کے بھی بس میں نہیں کہ اللہ کے حکم کے سوا ایمان لے آئے، اور اللہ ان کے لیے کفر کا فیصلہ کرتا ہے جو نہیں سوچتے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin