بچوں کی دنیا ☝️سورۃ یونس آئت95☝️🌹 مارچ 19, 2023مارچ 20, 2023 وَلَا تَكُـوْنَنَّ مِنَ الَّـذِيْنَ كَذَّبُوْا بِاٰيَاتِ اللّـٰهِ فَتَكُـوْنَ مِنَ الْخَاسِرِيْنَ (95) اور ان میں سے بھی نہ ہو جنہوں نے اللہ کی آیتوں کو جھٹلایا پھر تو بھی نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin