☝️سورۃ یونس آئت67☝️🌹

☝️سورۃ یونس آئت67☝️🌹

هُوَ الَّـذِىْ جَعَلَ لَكُمُ اللَّيْلَ لِتَسْكُنُـوْا فِيْهِ وَالنَّـهَارَ مُبْصِرًا ۚ اِنَّ فِىْ ذٰلِكَ لَاٰيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَّسْـمَعُوْنَ (67)

وہی تو ہے جس نے تمہارے لیے رات بنائی تاکہ اس میں آرام کرو اور دن دکھلانے والا بنایا، بے شک اس میں ان لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں جو سنتے ہیں۔

-- مزید آگے پہنچایے --