بچوں کی دنیا 🌹☝️سورۃ یونس آئت46☝️🌹 جنوری 27, 2023 وَاِمَّا نُرِيَنَّكَ بَعْضَ الَّـذِىْ نَعِدُهُـمْ اَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ فَاِلَيْنَا مَرْجِعُهُـمْ ثُـمَّ اللّـٰهُ شَهِيْدٌ عَلٰى مَا يَفْعَلُوْنَ (46) اور اگر ہم تمہیں ان وعدوں میں سے کوئی چیز دکھا دیں جو ہم نے ان سے کیے ہیں یا تمہیں وفات دیں پھر انہیں ہماری طرف لوٹنا ہے پھراللہ شاہد ہے ان کاموں پر جو کرتے ہیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin