بچوں کی دنیا 🌹☝️سورۃ یونس آئت45☝️🌹 جنوری 26, 2023 وَيَوْمَ يَحْشُرُهُـمْ كَاَنْ لَّمْ يَلْبَثُـوٓا اِلَّا سَاعَةً مِّنَ النَّـهَارِ يَتَعَارَفُوْنَ بَيْنَـهُـمْ ۚ قَدْ خَسِرَ الَّـذِيْنَ كَذَّبُوْا بِلِقَـآءِ اللّـٰهِ وَمَا كَانُـوْا مُهْتَدِيْنَ (45) اور جس دن انہیں جمع کرے گا گویا وہ نہیں رہے تھے مگر ایک گھڑی دن کی ایک دوسرے کو پہچانیں گے، بے شک خسارے میں رہے جنہوں نے اللہ کی ملاقات کو جھٹلایا اور راہ پانے والے نہ ہوئے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin