بلاول بھٹو نے گورنر سندھ کیلئے گلدستہ بھیج دیا

بلاول بھٹو نے گورنر سندھ کیلئے گلدستہ بھیج دیا

پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے لئے گلدستہ بھیجا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے ساتھ ہی  گورنر سندھ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آپ کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں۔ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ وہ چیئرمین پی پی کی  نیک خواہشات اور صحتیابی کی دعا پر اُن کے ممنون و مشکور ہیں۔

-- مزید آگے پہنچایے --