بچوں کی دنیا 🌹☝️سورۃ یونس آئت28☝️🌹 جنوری 9, 2023 وَيَوْمَ نَحْشُرُهُـمْ جَـمِيْعًا ثُـمَّ نَقُوْلُ لِلَّـذِيْنَ اَشْرَكُوْا مَكَانَكُمْ اَنْتُـمْ وَشُرَكَآؤُكُمْ ۚ فَزَيَّلْنَا بَيْنَـهُـمْ ۖ وَقَالَ شُرَكَآؤُهُـمْ مَّا كُنْتُـمْ اِيَّانَا تَعْبُدُوْنَ (28) اور جس دن ہم ان سب کو جمع کریں گے پھر مشرکوں سے کہیں گے تم اور تمہارے شریک اپنی جگہ کھڑے رہو، تو ہم ان میں پھوٹ ڈال دیں گے، اور ان کے شریک کہیں گے کہ تم ہماری عبادت نہیں کرتے تھے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin