پاک فوج کی افغان طالبان، فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر جوابی کارروائیاں جاری

پاک فوج کی افغان طالبان، فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر جوابی کارروائیاں جاری

پاک فوج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے ارندو اور کرم سیکٹرز میں بروقت کارروائی کے دوران اہم افغان چوکیوں اور مراکز کو تباہ کر دیا ہے۔ان حملوں میں بزدل افغان طالبان چوکیاں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔پاک فوج صرف افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا رہی ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --