پاکستان، کینیڈا کا دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کو برقرار رکھنے پر زور

پاکستان، کینیڈا کا دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کو برقرار رکھنے پر زور

پاکستان اور کینیڈا نے دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کو برقرار رکھنے کیلئے مسلسل اعلیٰ سطح تبادلوں کی اہمیت پر زور دیا ہے۔یہ بات نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور کینیڈا کی وزیر خارجہ ANITA ANAND نے ٹیلیفون پر گفتگو میں کی۔دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات سمیت زراعت،ماحول دوست توانائی اور اہم معدنیات کے شعبوں میں اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے اور عوامی رابطوں کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

-- مزید آگے پہنچایے --