صدر پاکستان نے قازقستان کے صدر کو نشان پاکستان سے نواز دیا

 صدر پاکستان نے قازقستان کے صدر کو نشان پاکستان سے نواز دیا

صدر آصف علی زرداری نے قازقستان کے صدر قاسم جو مارت توکائیف کو اعلی ترین سول اعزاز نشان پاکستان سے نوازا ہے۔یہ ایوارڈ ان کو اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب میں دیا گیا۔

تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزراء اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے

-- مزید آگے پہنچایے --