نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آج مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے حالیہ علاقائی پیش رفت اور دو طرفہ و کثیر الجہتی امور پر گفتگو کی۔دونوں رہنماؤں نے مسلسل رابطے اور تعاون کی اہمیت پر زور دیا اور ورلڈ اکنامک فورم، ڈیووس کے موقع پر ملاقات پر اتفاق کیا۔