پاکستان کی عالمی اقتصادی شراکت داری میں نمایاں پیش رفت

پاکستان کی عالمی اقتصادی شراکت داری میں نمایاں پیش رفت

پاکستان خاص سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی اصلاحی اور سرمایہ کار دوست حکمت عملی کی بدولت عالمی اقتصادی شراکت داری میں نمایاں پیش رفت کر رہا ہے۔ برطانیہ نے پاکستان کے ساتھ ترقیاتی شراکت داری دوبارہ شروع کی ہے اور سرمایہ کاری، تجارت، تعلیم اور ماحولیاتی تعاون میں نئی شروعات کا اعلان کیا۔ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دو طرفہ تجارت پہلی بار 5.5 ارب پاؤنڈ تک پہنچ گئی جبکہ برطانوی کمپنیوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --